جاپان کی ٹرین میں پہلے کیٹ کیفے کا افتتاح

جاپان کی ٹرین میں پہلے کیٹ کیفے کا افتتاح

ٹوکیو ( نیٹ نیوز) جاپان کی ایک لوکل ٹرین کے اندر دنیا کے پہلے کیٹ کیفے کا افتتاح ہو گیا ہے جہاں سفر کے دوران مسافر بلیوں کے ساتھ کھیل کر اپنے سفر کی بوریت دور بھگا سکیں گے۔ اس لوکل ٹرین میں 30بلیاں رکھی گئی ہیں جو نہ صرف مسافروں کا دل بہلاتی ہیں بلکہ خود بھی کھیل کود کر کے اس سفر کا لطف اٹھاتی ہیں۔

 

Most Popular