ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے ” دنیا کا بہترین شہر“ ہونے کا ایوارڈ جیت لیا

   ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے ” دنیا کا بہترین شہر“ ہونے کا ایوارڈ جیت لیا

ابو ظہبی( نیٹ نیوز) ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے ” دنیا کا بہترین شہر“ ہونے کا ایوارڈ جیت لیا۔ ہالینڈ کی کمپنی ٹام ٹام کے ”سالانہ گلوبل ٹریفک انڈیکس“ کے تحت ابو ظہبی کو2016ءمیں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے ” دنیا کا بہترین شہر“ قرار دیا گیا ہے

Most Popular