ایکشن ہیرو ایک بار پھر بڑے پردے پر تحلکہ مچانے آرہے ہیں، ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم"بلیڈنگ سٹیل"کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا

ایکشن ہیرو ایک بار پھر بڑے پردے پر تحلکہ مچانے آرہے  ہیں، ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم

ہدایتکارہ لِزیا زینگ کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی سپیشل فورس کے ایجنٹ سے متعلق ہے جسے ایک خاتون کی حفاظت کا ذمہ سونپا جاتا ہے۔
اپنے ٹاسک کے دوران سے اس ایجنٹ کو کئی خطرناک لوگوں کا سامنا کرنا پڑتا ہےفلم میں معروف ایکشن ہیرو جیکی چن کے علاوہ ٹیس ہاؤبرک،کالان مُل وی اور ڈیمئن گَروی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ایکشن اورتھرل کے مناظر سے بھرپور سائنس فکشن فلم رواں سال بائیس دسمبر کو سینما گھروں میں تحلکہ مچائے گی۔

Most Popular