آئندہ 4 سالوں کے لئے آسکر ایوارڈزکے انعقاد کی تاریخوں کا اعلان

آئندہ 4 سالوں کے لئے آسکر ایوارڈزکے انعقاد کی تاریخوں کا اعلان

اکیڈمی آف موشن پیکچر آرٹس اینڈ سائنس نے آئندہ 4 سالوں کے لئے آسکر ایوارڈز کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اکیڈمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب آئندہ سال 4 مارچ ڈولبی تھیٹر میں منعقد ہو گی۔ بیان کے مطابق 2019ءمیں آسکر ایوارڈز کی تقریب 24 فروری،2020ءمیں 23 فروری اور2021ءمیں 28 فروری کو ہو گی۔

Most Popular