دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر ہونے والی میوزک پارٹی نے سب کو حیران کر دیا

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر ہونے والی میوزک پارٹی نے سب کو حیران کر دیا

یوں تو میوزک پارٹیز کا انعقاد دنیا بھر میں کیا جاتا ہے لیکن دنیا کی بلندی ترین چوٹی پر پارٹی کرنے کا تو شاید کسی نے نہ سوچا ہوگا، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 53سالہ ڈی جے نے دنیا کی سب سے بلند میوزک پارٹی کا انعقاد کر کے سب کو حیران کر دیا، ماؤنٹ ایورسٹ کی بلند ترین اونچائی پر منعقد ہونے والی اس منفرد میوزک پارٹی میں 100کوہ پیماؤں نے شرکت کی،، شرکاء نے اس مقصد کیلئے 10روز تک پہاڑ پرچڑھائی کی اور ماؤنٹ ایورسٹ پر میوزک پارٹی کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا، میوزک پارٹی کے دوران مختلف گانوں اور میوزک پر ڈانس بھی کیا گیا۔

Most Popular