سیارہ زحل پر زندگی کے روشن امکانات موجود ہیں: ناسا

 سیارہ زحل پر زندگی کے روشن امکانات موجود ہیں: ناسا

سیارہ زحل پر زندگی کے روشن امکانات سامنے آئے ہیں.. جبکہ ناسا نے نئی تحقیق اور دریافت پر مبنی تجزیہ پیش کر دیا  سرخ سیارے کے بعد سائنسدانوں نےسیارہ زحل کے چاند پر بھی خلائی مخلوق کی موجودگی کا امکان ظاہرکردیا ،امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کےمطابق سورج سے 887 ملین میل دور زحل کاچاند جمے ہوئے سمندر کی مانند لگتا ہے،، ناسا کی جانب سے خلا میں بھیجی گئی شٹل کسینی کی نئی دریافتوں سےاس بات کاثبوت ملا ہے کہ زحل کے چاند کی جمی سطح کے نیچے کیمیائی عمل جاری ہےجو اس دعوے کو تقویت دیتا ہے کہ زحل کا چاند اپنے اندرزندگی کے امکانات رکھتاہے۔

Most Popular