جنید جمشید کی شہادت پر صدمہ پہنچا: عامر خان

جنید جمشید کی شہادت پر صدمہ پہنچا: عامر خان

 اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ جنید جمشید کی شہادت پر صدمہ پہنچا۔ اللہ جنید جمشید کو جنت میں اعلیٰ مقام دے۔ حج پر جنید جمشید سے ملاقاتیں ہوئیں۔ جنید جمشید کو خاموش طبیعت اور مذہبی پایا۔ جنید جمشید اچھے انسان تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ جنید جمشید اچھے اخلاق کے مالک تھے اور ان سے ملاقات کے دوران ا نہوں نے دین سے متعلق ہی باتیں کی تھی ۔

Most Popular