یادداشت کھونے پر نوجوان نے تشدد کا راستہ اپنا لیا، اس نوجوان سے متعلق ایکشن سے بھرپور فلم"ہیڈ شوٹ" کا ٹریلر جاری کردیا گیا

یادداشت کھونے پر نوجوان نے تشدد کا راستہ اپنا لیا، اس نوجوان سے متعلق ایکشن سے بھرپور فلم

ہدایت کار کیمو سٹیمبوئل کی اس فلم کی کہانی ایسے نوجوان سے متعلق ہے جو سر میں چوٹ سے اپنی یادداشت کھو دیتا ہے، ماضی سے لاعلم یہ نوجوان تشدد کی طرف چل پڑتا ہےنوجوان کی یادداشت واپس لانے کے لیے اسکی دوست خاتون ڈاکٹر ہر مممکن کوشش کرتی ہے، ایکشن فلم میں جولی اسٹیلی، ڈیوڈ ہینڈراون، چیلسی ازلان، زیک لی، سنی پینگ اور اِکو یوویس اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ ایکشن سے بھرپور فلم" ہیڈ شوٹ"آئندہ سال چار مئی کو سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گئی

Most Popular