ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ڈیولز گیٹ‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’ڈیولز گیٹ‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے

سنسنی سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فلم ’ڈیولز گیٹ‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم کی کہانی ایک ایسے ایف بی آئی ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک خاتون اور اس کے بچے کی پر اسرار گمشدگی کا معمہ حل کرنے کی کوشش کرتا ہے فلم کی کاسٹ میں برجٹ ریگن، ایمینڈا اسکل، سمیت دیگر اداکار شامل ہیں سنسنسی خیز مناظر سے بھرپو ر فلم رواں برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

Most Popular