روس سے تعلق رکھنے والی چھ فٹ نو انچ قد کی حامل ماڈل کو دنیا کی دراز قد خاتون قرار دے دیا گیا ہے

روس سے تعلق رکھنے والی چھ فٹ نو انچ قد کی حامل ماڈل کو دنیا کی دراز قد خاتون قرار دے دیا گیا ہے

روس کے شہر پنیزا سے تعلق رکھنے والی ایکیٹرینا کو دنیا کی دراز قد خاتون ہونے کا اعزاز مل گیا ہے ، انہوں نے 2008 میں اولپمکس باسکٹ بال میں روس کی خواتین کی ٹیم کی نمائندگی کی اور میڈل بھی نے جیتا،، 29 سالہ ماڈل کی ٹانگوں کی لمبائی 52 انچ ہے اور انہیں دراز قد رکھنے والی خاتون کا تاج بھی دیا گیا ہے۔ماڈل کا کہنا ہےکہ وہ دنیا میں سب سے زیادہ لمبی ٹانگیں رکھنے والوں کا ریکارڈ توڑنا چاہتی تھیں، ان سے پہلے سب سے دراز قد کا ریکارڈ ایمازون ایو نے برقرارکر رکھا تھا 

Most Popular