سیڑھیاں چڑھنےاوراترنےسےانسان کی ذہنی اورجسمانی صحت بہتر ہوتی ہے: نئی تحقیق

سیڑھیاں چڑھنےاوراترنےسےانسان کی ذہنی اورجسمانی صحت بہتر ہوتی ہے: نئی تحقیق


ٹورنٹو (نیٹ نیوز) نیورولوجی جرنل آف ایجنگ میں شائع ہونے والی ایک اور تحقیق نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سیڑھیوں کا استعمال ذہنی استطاعت کو بھی بڑھانے کا سبب ہے۔ کینیڈا یونیورسٹی میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق سیڑھیاں چڑھنے اور اترنے سے انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت بہتر ہوتی اور انسان چاق و چوبند رہتا ہے۔

Most Popular