ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ کامیڈی فلم سٹورکس کا دوسرا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ کامیڈی فلم سٹورکس کا دوسرا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم سٹروکس کی کہانی ایسے پرندوں کے گرد گھومتی ہے جو انسانوں کی مدد کے لئے ترسیل کا کام کرتے ہیں،اس دوران ان پرندوں کو کئی طرح کی مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جنہیں وہ بخوبی ختم کردیتے ہیں.اینی میٹڈ فلم کے کرداروں کی آوازیں اینڈی سیمبرگ، کیلسی گریمر اور کیگن مائیکل نے دی ہیں جبکہ فلم ستمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

Most Popular