ایڈونچر اور سائنس فکشن فلمی سیریز ڈائیورجنٹ کے سیکوئیل ایلی جیئینٹ کا ٹریلر ریلیز

ایڈونچر اور سائنس فکشن فلمی سیریز ڈائیورجنٹ کے سیکوئیل ایلی جیئینٹ کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم ڈائیورجنٹ کے سیکوئیل ایلی جیئینٹ میں مرکزی کردار ٹِرس اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک اور مشن پر نکلے گی جہاں اسے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ فلم میں پراسرار ایجنسی کے راز سے پردہ اٹھانے والی ہیروئن سائنس کی بناوٹی رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے انوکھا معرکہ سرانجام دے گی۔ مرکزی کاسٹ میں شائلین ووڈ لے، زوئی کریوٹز، مائلز ٹیلر، تھیو جیمز اور نیومی واٹس شامل ہیں جو اپنی شاندار اداکاری سے شائقین کی توجہ حاصل کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ایڈونچر اور سائنس فکشن پر مبنی فلم آئندہ برس اٹھارہ مارچ سے سینماگھروں میں تہلکہ مچائے گی۔

Most Popular