صارفین کیلئے خوشخبری،،آئی فون سکس اب پاکستان میں بھی دستیاب،

صارفین کیلئے خوشخبری،،آئی فون سکس اب پاکستان میں بھی دستیاب،

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع ڈولمین مال میں دنیا کے سب سے بڑے اور قابل اعتماد برانڈ ایپل کے آوٹ لیٹ کا افتتاح کیا گیا جس میں ایپل کے جدید ترین سیلولر فون آئی سکس کو پاکستان میں متعارف کرایا گیا،،، فیشن اور شوبز کی دنیا کے کے ستاروں نے تقریب کوچارچاند لگادیئے، ماڈلز سنیتا مارشل، نادیہ حسین اورعباس جعفری بھی تقریب میں موجودتھے،،،اس موقع پر اداکار فیصل قریشی نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی آئی فون استعمال کررہے ہیں اور اب یہ فون ان کو باہر سے نہیں منگوانا پڑے گا اب یہ ہمارے وطن میں بھی دستیا ب ہوگاغیر ملکی برانڈز کا پاکستان میں کاروبار کرنا ملک کی خوشحالی کی طرف ایک بہترین قدم ہے۔۔۔ کیمرہ مین صبور کے ساتھ قاسم رضا وقت نیوز کراچی۔ 

Most Popular