پر اسراریت سے بھر پورہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’ہولو ان دی لینڈ ‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا
سکوٹر کورکل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مشکلات کی شکار ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے،جواپنےگمشدہ بھائی کو تلاش نکل پڑتی ہے۔
فلم کی کاسٹ میں ڈیانا ایگرون،ریچل لیفیوریو،برینٹ اسٹیٹ،جسیکا میک لوڈ،مائیکل راجرز،میریلین نوری اور ڈیوڈ لینن سمیت دیگر اداکار شامل ہیںکرس فرگوسن کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 8دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی