مسافروں کا کھانا کھانے پر چینی ایئر ہوسٹس برطرف
شنگھائی (نیٹ نیوز) چین کی مقامی ایئر لائن ارومکی کی ایک ائر ہوسٹس نے جہاز کے زمین پر اترنے سے 45 منٹ قبل ہی مہمانوں کے لذیذ کھانے کو کھانا شروع کیا تاہم بدقسمتی سے ائر ہوسٹس کی بنائی گئی ویڈیو کو آن لائن جاری کیے جانے کے بعد اسے اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔