نیوزی لینڈ کے ’’مانُوکا‘‘ شہد کی ایشیا میں بڑھتی مانگ کے باعث کسانوں نے بڑے پیمانے پر مگس بانی شروع کردی ہے

نیوزی لینڈ کے ’’مانُوکا‘‘ شہد کی ایشیا میں بڑھتی مانگ کے باعث کسانوں نے بڑے پیمانے پر مگس بانی شروع کردی ہے

نیوزی لینڈ کے ’’مانُوکا‘‘ شہد کی ایشیا میں بڑھتی مانگ کے باعث کسانوں نے بڑے پیمانے پر مگس بانی شروع کردی ہے، نیوزی لینڈ ہر سال شہد کی برآمدات سے 218 ملین ڈالر کا زر مبادلہ کماتا ہے، اتنا بڑا کاروباردیکھ کر چوروں کی بھی نیت خراب ہوگئی اور انہوں نے شہد کے چھتے چرانا شروع کردیے،،، نیوزی لینڈ کے شعبہ مگس بانی کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ شہد کے چھتوں کی بڑھتی چوریوں کی وجہ سے اس صنعت کیلئے شدید خطرات پیدا ہوگئے ہیں اور کسانوں میں مایوسی پھیل رہی ہے،ایک رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں اس وقت 8 لاکھ رجسٹرڈ شہد کے چھتے ہیں۔

Most Popular