ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم'ڈسپیکبل می تھری' کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے، فلم رواں سال جون میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم'ڈسپیکبل می تھری' کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے، فلم رواں سال جون میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی

ہدایت کارکائل بالڈا کی فلم'ڈسپیکبل می تھری'دوہزار دس اور دوہزار تیرہ میں بننے والی فلموں کا سیکوئل ہے، فلم کی کہانی سابق چائلڈ سٹار سے متعلق ہے جسے دنیا کا امیر ترین شخص بنے کا شوق ہوتا ہے'ڈسپیکبل می تھری'میں چند نئے کرداروں کو شامل کیا گیا ہے، جس میں فلم کے اہم کردار گرو کا جڑواں بھائی بھی شامل ہےننھے منینز کی شرارتوں پر مبنی ایڈوانچر فلم میں معروف اداکار کرسٹین وگ، جینی سلیٹ، سٹیو کیریل، میرانڈا کوسگروو اوررسل برینڈ اپنی آوازوں کا جادو جگائیں گے ہنسی مزاح سے بھرپورفلم 'ڈسپیکبل می تھری' رواں سال تیس جون کوسینیما گھروں کی زیبت بنے گی۔

Most Popular