تھرل سے بھر پور ہالی ووڈ ہارر فلم"سلمبر" کا ٹریلر جاری

تھرل سے بھر پور ہالی ووڈ ہارر فلم

تھرل سے بھر پور ہالی ووڈ کی ہارر فلم"سلمبر" کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم کی کہانی ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں ڈراؤنے خواب ساری رات سونے نہیں دیتےدلچسپ کہانی پر مبنی فلم کو جوناتھن ہوپ کِنز نے ڈائریکٹ کیا ہے، جبکہ مارک لین اور جیمز ہیری اس کے پروڈیوسر ہیںہارر فلم میں میگی کیو، کرسٹن بش، سیم، ولیم ہوپ اور دیگر نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔۔مداحوں کے دلوں پر راج کرنے فلم یکم دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Most Popular