اداکارہ سلونی کی برسی آج منائی گئی

اداکارہ سلونی کی برسی آج منائی گئی

لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلونی کی برسی آج پندرہ اکتوبر کو منائی جائے گی ۔مرحومہ نے اردو ، پنجابی پانچ درجن کے قریب فلموں میں کیا ۔ اداکارہ کا 15اکتوبر سال 2010ء میں 60برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔

Most Popular