موسم کیا بدلہ،ساحلی علاقوں کی ویرانیاں رونقوں میں بدل گئیں،نایاب آبی پرندوں نے ضلع بدین کےساحلی علاقوں کارخ کرلیا

موسم کیا بدلہ،ساحلی علاقوں کی ویرانیاں رونقوں میں بدل گئیں،نایاب آبی پرندوں نے ضلع بدین کےساحلی علاقوں کارخ کرلیا

،موسم کی تبدیلی کے آغاز کے ساتھ ہی سرد ترین ممالک سے ہجرت کر کے آنے والے نایاب آبی پرندوں نے ضلع بدین کے ساحلی علاقوں اور جھیلوں پہ پڑاو ڈال دیئے ہیں ان نایاب آبی پرندوں میں ڈگوش چیکلا،، آڑی کونج پین،، ہنس ،لاکھا جانی اور دیگر اقسام کے آبی پرندے شامل ہیں جو ساحلی علاقوں کی آزاد فضائوں میں اڑانیں بھرتے دکھائی دیتے ہیں یہ نایاب آبی پرندے خوبصورتی اور نزاکت کا شاہکار بھی ہیں جن کے تحفظ کی بھی ضرورت ہے، حکومت کو چاہیے کہ ان مہمانوں کا خاص رکھے اور ان کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے

Most Popular