ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور ایڈونچر فلم پاور رینجرز کا پہلا ٹریلر جاری

 ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور ایڈونچر فلم پاور رینجرز کا پہلا ٹریلر جاری

اس سائنس فکشن فلم کی کہانی ہائی سکول میں پڑھنے والے پانچ بچوں کے ایک گروپ پاور رینجرز کے گرد گھومتی ہے، جو سب کے سب منفرد قسم کی خداد صلاحیتیں کے مالک ہوتے ہیں
ان سپرپاورز کڈز کو مقابلہ کرنا ہے خلائی طاقتوں کا، جنہوں نے زمین پر قبضہ کرنے کیلئے حملہ کردیا ہے، ہدایتکار ڈین اسرائیلائٹ  کی اس فلم میں مرکزی کرداربرائن کرینسٹن ،الزبتھ بینکس  اور نومی سکاٹ  نے ادا کیا ہے، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم پاور رینجرز اگلے سال چوبیس مارچ کو تہلکہ مچائے گی

Most Popular