ایکشن فلموں کے دیوانے اب ہو جائیں تیار
سائنس فکشن اور ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم' دی نیومیوٹنٹس ' کی کہانی پانچ نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جو حقیقت سے پرے اپنی صلاحیتوں کو دریافت کرنا چاہتے ہیں،،اس فلم کے ڈائریکٹر جاز بون ہیں ،جبکہ اسے کرس کلیریمونٹ اور جاز بون نے لکھا ہے،، اس فلم کے مرکزی کرداروں میں میزی ولیم،انیا ٹیلر، چارلی ہیٹن، بلیو ہنٹ اور دیگر شامل ہیں،،ایکشن سے بھر پور فلم آئندہ برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔