صحت مند ماحول صحت مند زندگی کی علامت

  صحت مند ماحول صحت مند زندگی کی علامت


دور حاضر میں بڑھتی آلودگی سے ہر کوئی تنگ ہے،، ایسے میں ساحل سمندروں پر پھینکی گئی بوتلیں ،ریپرز اور دیگر اشیا نے آبی حیات کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے،، آبی حیات کے تحفظ و بقا کیلئے ماہرین نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا۔برطانوی ماہرین نے ایسی ڈسٹ بن بنا ئی ہے جو سمندر پر تیرتے ہوئے خود بخود کوڑا اکٹھا کر سکتی ہےیہ ڈسٹ بن پانی کی سطح پر تیرتی ہے اور اسمیں لگا پمپ کوڑے کو اپنے اندر ڈالتا رہتا ہے،، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے سمندری آلودگی میں کمی لائی جا سکتی ہے

Most Popular