تاریخی نمکین پانی کی جھیل کلرکہار اپنی خوبصورتی اور فطرتی حسن کی اپنی مثال

 تاریخی نمکین پانی کی جھیل کلرکہار اپنی خوبصورتی اور فطرتی حسن کی اپنی مثال


مسحور کن مناظر سے بھرپور جھیل کلر کہار سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ سطح سمندر سے 1500فٹ بلند یہ جھیل کبھی آٹھ کلومیٹر پر محیط تھی جسے نمکین پانی کی جھیل کہا جا تا تھا ،،بلند و بالا پہاڑوں اور باغات میں گھری یہ جھیل محکمہ ٹوزازم کی عدم توجہ کے باعث متعدد مسائل کا شکار ہے،، یہاں آنے والے سیاح جہاں اسکے فطرتی حسن کے گیت گاتے ہیں و ہیں اسکے حسن کو گہنا دینے والے مسائل کی شکایات بھی کرتے ہیں ،، جھیل کا گدلا پانی اور خود رو جھاڑیاں فطرت سے محبت کرنے والے سیاحوں کو محکمہ ٹورازم پر تنقید کرMontageمسحور کن مناظر سے بھرپور جھیل کلر کہار سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ سطح سمندر سے 1500فٹ بلند یہ جھیل کبھی آٹھ کلومیٹر پر محیط تھی جسے نمکین پانی کی جھیل کہا جا تا تھا ،،بلند و بالا پہاڑوں اور باغات میں گھری یہ جھیل محکمہ ٹوزازم کی عدم توجہ کے باعث متعدد مسائل کا شکار ہے،، یہاں آنے والے سیاح جہاں اسکے فطرتی حسن کے گیت گاتے ہیں و ہیں اسکے حسن کو گہنا دینے والے مسائل کی شکایات بھی کرتے ہیں ،، جھیل کا گدلا پانی اور خود رو جھاڑیاں فطرت سے محبت کرنے والے سیاحوں کو محکمہ ٹورازم پر تنقید کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں،، اس کے ساتھ ساتھ اب اسکی گہرائی بھی تین فٹ کے قریب رہ گئی ہےسیاحوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت جھیل کی خوبصورتی کی بحالی کیلئے اقدامات کرے ،، نے پر مجبور کر دیتی ہیں،، اس کے ساتھ ساتھ اب اسکی گہرائی بھی تین فٹ کے قریب رہ گئی ہےسیاحوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت جھیل کی خوبصورتی کی بحالی کیلئے اقدامات کرے ،،

Most Popular