ہالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم'سینڈ کاسل'ریلیز کے لیے تیار ہے،

ہالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم'سینڈ کاسل'ریلیز کے لیے تیار ہے،

ہدایتکار فرنینڈو کوئمبرا کی اس فلم کی کہانی امریکی فوجیوں کی ٹیم سے متعلق ہے،جن کا سامنا ریگستانی قصبے میں ایک مشن کے دوران دہشتگردوں سے ہوتا ہے شہریوں کو پانی سپلائی یقینی بنانے کے لیے فوجیوں کی یہ ٹیم آخری تک جاتی ہے دوسری عراق جنگ کے دوران پیش آنے والے واقعہ پر بنائی گئی فلم کی نمایاں کاسٹ میں ہینری کیوِل، نکولس ہولٹ، گلین پاؤل، لوگن مارشل اور نیل براؤن جونیئر شامل ہیں۔ ایکشن سے بھرپور ڈرامہ فلم'سینڈ کاسل'اکیس اپریل کو سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Most Popular