کوئین آف پاپ میڈونا اٹھاون برس کی ہو گئیں میڈونا رواں برس اپنی سالگرہ کیوبا میں منا رہی ہیں

کوئین آف پاپ میڈونا اٹھاون برس کی ہو گئیں میڈونا رواں برس اپنی سالگرہ کیوبا میں منا رہی ہیں

سولہ اگست انیس سو اٹھاون کو امریکی ریاست مشی گن میں پیدا ہونے والی میڈونا نے کیرئیر کا آغاز بریک فاسٹ کلب اور ایمی گروپس کیساتھ شروع کیا ، میڈونا نے اپنی پہلی البم انیس سو تراسی میں ریلیز کی ،، جس کے بعد وہ کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچ گئیں ، ان کے گائے گیت کئی سالوں تک میوزک چارٹس پر سرفہرست رہے،میڈونا کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ وہ اپنے گانے خود لکھتی ہیں ،، اس کے علاوہ انہوں نے فلموں میں بھی کام کیا ، رواں برس میڈونا اپنے سالگرہ کیوبا کے شہر ہوانا میں منا رہی ہیں ، جہاں مداحوں کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے کیلئے پہنچ گئی  میڈونا ایک ہوٹل میں قیام پزیر ہیں جس کے نیچے لوگوں کی بڑی تعداد محض اس لیے جمع ہے کہ پاپ کی ملکہ کی ایک جھلک دیکھ لیں ،

Most Popular