خلائی دنیا میں کیا چل رہا ہے، کس نے جنگ چھیڑ رکھی ہے، دشمنوں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے

خلائی دنیا میں کیا چل رہا ہے، کس نے جنگ چھیڑ رکھی ہے، دشمنوں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے

ہدایت کار رائن جانسن کی فلم سٹار وارز دی لاسٹ جیدی دوہزار پندرہ میں ریلز ہونے والی فلم سٹار وارز دی فورس اویکن کے سلسلے کی ہی کڑی ہے،،، نئی فلم میں ایک بار پھر خلائی دنیا میں جاری جنگ کو آگے بڑھایا گیا ہے۔۔شائقین ایک بار پھر فلم میں میں سائنس فکشن کے کمالات دیکھیں گے،،، آخری حصے پر فلم جہاں ختم ہوئی تھی وہیں سے کہانی بڑھے گی آگے۔ فلم کے نمایاں ستاروں میں شامل ہیں ڈیزی ریڈلی، جون بوییگا اور مارک حامل ہے۔سٹار وارز دی لاسٹ جیدی سیریز کا آٹھواں حصہ ہے جو پندرہ دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Most Popular