ایکشن اور لڑائی سے بھرپورہالی ووڈ فلم 'ونڈروومن' کا ٹریلرجاری کر دیا گیا

ایکشن اور لڑائی سے بھرپورہالی ووڈ فلم 'ونڈروومن' کا ٹریلرجاری کر دیا گیا

فلم ‘ونڈروومن’ امازون کی شہزادی ڈیانا کی کہانی ہے جو ایک امریکی فوج کے پائلٹ سے ملاقات اور پہلی جنگ عظیم کے واقعات جاننے کے بعد دنیا سے جنگ کے جلد خاتمے کے لیے اپنے گھر سے نکل پڑتی ہے شہزادی ڈیانا ایک جزیرے میں پناہ لینے کے بعد سب سے لڑکر اپنی پہچان خود بناتی ہےاور جلد ہی دنیا کی ونڈر وومن بن جاتی ہے،فلم میں شہزادی ڈیانا کا کردار اداکارہ گال گاڈٹ نے نبھایا ہے جو اس سے قبل 'فاسٹ اینڈ فیوریئس' اور 'سوپر مین ورسس بیٹ مین' میں مضبوط اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں،، فلم ونڈر وومن جون میں بڑے پردے پر پیش کیا جائے گا۔

Most Popular