انسان گھروں، اور، دفاتر کو خوبصورت، اور، دلفریب بنانے کے لئے پینٹنگز، اور، تصاویر آویزاں کرتا ہے

انسان گھروں، اور، دفاتر کو خوبصورت، اور، دلفریب بنانے کے لئے پینٹنگز، اور، تصاویر آویزاں کرتا ہے

لکڑی کی مختلف اقسام کے فریمز ہمیشہ سے ہی فنکاروں کے فن پاروں کو پُرکشش بناتے رہے۔۔ فریمز کی تیاری میں دیار، مرنڈی، اور، ساگوان کی لکڑی استعمال ہوتی تھی لیکن ایک دہائی سے لکڑی کی جگہ پلاسٹک نے لے لی۔۔ پی وی سی میٹریل سے تیار شدہ فریمز، وزن میں ہلکے، لکڑی کی نسبت کم مضبوط لیکن ڈیزائن میں انتہائی دلکش ہوتے ہیں۔۔این سی اے میں وڈ، ورک کے استاد کہتے ہیں پینٹنگز، اور، پورٹریٹ کی خوبصورتی فریم پر منحصر ہوتی ہے۔۔ فن پارے، اور، جگہ کی نوعیت کے مطابق فریم ڈیزائن کیا جاتا ہے لیکن تصاویر کی اصل خوبصورتی لکڑی کے استعمال سے آتی ہے۔۔نسل در نسل فریمز تیار کرنے والے ترکھانوں کا کہناہے کہ اب تو ہر چیز چائنہ سے تیار شدہ آتی ہے۔۔ ہاتھ کی محنت کم ہو گئی۔۔ اب کٹنگ، اور، پیسٹنگ کر کے روزگار کماتے ہیں۔

Most Popular