پاکستان خوبصورت ملک ہے، غیرملکی بھی تعریفیں کرنے پر مجبور ہو گئے

پاکستان خوبصورت ملک ہے، غیرملکی بھی تعریفیں کرنے پر مجبور ہو گئے


دنیا کے سفر پر تن تنہا نکلی امریکی شہری کیسنڈرا ڈی پیکول نوے ممالک کا سفر طے کرنے کے بعد پاکستان پہنچیں،،، اور پاکستان کی ہی ہو گئیں،،، کہتی ہیں کہ پاکستان ایک چھپا ہوا جوہر ہے جس کی خوبصورتی تاحال دنیا کے سامنے نہیں آسکی،،، امریکی خاتون کے مطابق دنیا کے 190 ممالک گھومنے کے بعد وہ کہہ سکتی ہیں کہ پاکستان واقعی ایک حیران کن ملک ہے، اندازہ نہیں تھا کہ یہاں کے لوگ اور ثقافت انتہائی خوبصورت ہو گی،،، جو کچھ میڈیا دکھاتا ہے پاکستان اس سے بالکل برعکس ہے۔ یہاں کی ثقافت، رنگ اور انداز زندگی بھارت سے بالکل متخلف ہے،، پاسکتان آنے سے پہلے کچھ خدشات تھے لیکن اب دور ہو چکے ہیں، وہ دوبارہ یہاں آنا چاہتی ہیں،، 27 سالہ امریکی خاتون نے 15 جولائی 2015 کو دنیا کے 196 خودمختار ممالک دیکھنے کے لیے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔

Most Popular