اوبر نے 22 سالہ بھارتی طالب علم کو1لاکھ 10 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ پر ملازم رکھ لیا۔

اوبر نے 22 سالہ بھارتی طالب علم کو1لاکھ 10 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ پر ملازم رکھ لیا۔

امریکی ٹیکسی کمپنی اوبر نے نئی دہلی کی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے 22 سالہ طالب علم کو ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر (ایک کروڑ 15 لاکھ 27 ہزار روپے) سالانہ تنخواہ پر ملازم رکھ لیا۔ سدھارتھ نے ابتدائی تعلیم دہلی پبلک سکول وسانت کنج سے حاصل کی ہے اور اس وقت دہلی ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کا فائنل ایئر کا طالب علم ہے اس کے والد ایک کنسلٹنٹ ہیں۔

Most Popular