چین کے شمال مشرقی علاقوں میں برف باری کے ساتھ ہی مقامی افراد نے تفریح کیلئے ایک نئی کھیل ایجاد کرلی،
چین کے شمال مشرقی علاقوں میں برف باری کے ساتھ ہی مقامی افراد نے تفریح کیلئے ایک نئی کھیل ایجاد کرلی، ہربن کے علاقے میں شدید برفباری کے بعد لوگوں نے ایک بال نما بڑے غبارے کے اندر گھس کر برف کے اوپر کھیلنا شروع کردیا، ایک دفعہ آپ اس بال کے اندر گھس جائیں اور پھر ساتھی کھلاڑیوں کو ٹکر ماریں، گریں، زمین پر گھومیں اور لوٹ پوٹ ہو ، آپ کو زرا سی بھی خراش نہیں آئے گی، اس دلچسپ کھیل کو علاقے میں پذیرائی مل رہی ہے۔