روسی کمپنی نے دنیا کا مہنگا ترین لٹو بنایا لیا ہے

روسی کمپنی نے دنیا کا مہنگا ترین لٹو بنایا لیا ہے

مغربی ممالک کے بعد ’فِجِٹ اسپنر‘ یا لٹو پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں جنہیں لوگ تفریح یا ذہنی تناؤ کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں،، تیزی سے گھومنے والے ان دھاتی پہیوں کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ایک روسی کمپنی نے دنیا کا مہنگا ترین اِسپِنر بنایا ہے جسے خالص سونے میں ڈھالا گیا ہے اور اس کے ایک ماڈل کی قیمت 17 لاکھ روپے ہے،

فجٹ اسپنر کو روسی کمپنی کیویئر نے تیار کیا ہے جو دولت مند افراد کے لیے انتہائی مہنگی اور پرتعیش اشیا بنانے میں عالمی شہرت رکھتی ہے،، امیر لوگ اس لٹو کو خرید رہے ہیں،

Most Popular