برطانیہ کے ائیر اسٹیشن پر دلچسپ ائیر شو کا انعقاد کیا جاتا ہے

برطانیہ کے ائیر اسٹیشن پر دلچسپ ائیر شو کا انعقاد کیا جاتا ہے

برطانیہ کے انوکھے ایئر شو میں جانبازہواباز جہازوں کو فضا میں اونچائی اور نیچائی کی طرف تیزی سے لے جاتے ہیں،، اور جہازوں کو گھمانے اورقلابازیاں دینے کے شاندار اسٹنٹس پرفارم کر کے وہاں موجود لوگوں سے خوب داد وصول کرتے ہی اس سال بھی اس ائیر شو کے موقع پر نا صرف جدید طیارے نمائش کے لئے پیش کئے گئے بلکہ امریکی ائیر فورس نے 70سال مکمل ہونے پر طیاروں کے ذریعے ایسے حیرت انگیز اور دلچسپ اسٹنٹس دکھائے کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ پائے،، اس ائیر شو کو دیکھنے سینکڑوں کی تعدادمیں لوگ موجود تھے جو خوب لطف اندوز ہوتے دکھائی دئیے

Most Popular