بیلجئم میں ایک جنگل ایسا بھی ہے جو مئی اور جون کے مہینے میں نیلا ہوجاتا ہے

 بیلجئم میں ایک جنگل ایسا بھی ہے جو مئی اور جون  کے مہینے میں نیلا ہوجاتا ہے

بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں ہیلربس نامی جنگل ایسا خاص مقام ہے جو مئی اورجون کے دوران نیلے رنگ میں رنگ جاتا ہے،، بیلجئم کے اس نیلے جنگل کو یہ خاص نام اس کے گھنٹی کی شکل کے نیلے پھولوں کی وجہ سے دیا گیا ہے پھولوں سے ایسے لگتا ہے کہ گویا جنگل میں نیلے رنگ کی کارپٹ بچھ گئی ہو،،جنگل 570 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے جو بیلجئم کی حکومت کے زیر انتظام ہے،، اس جگہ کو پہلی بار 700 سال پہلے دیکھا گیا تھا جسے پہلی عالمی جنگ میں تباہی کا سامنا بھی کرنا پڑا،،جنگل میں کھلنے والے نیلے رنگ کے پھول اس کی خوبصورت کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔

Most Popular