چین کے چلتے پھرتے اسمارٹ سپر اسٹور نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے

چین کے چلتے پھرتے اسمارٹ سپر اسٹور نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے

ویسے تو ٹیکنالوجی کی ترقی کے باعث جہاں آن لائن خریداری میں اضافہ ہوچکا ہے، وہیں کئی شاپنگ سینٹرز، اسٹورز اور ہوٹلز بھی کیش فری ہوگئے ہیں، امریکی کمپنی نےچین کی یونیورسٹی کے تعاون سے ایسا اسٹور بنالیا ہے، جو ایک بس کی طرح کسی ڈرائیور کے بغیر چلتا ہے، اور اس میں کوئی سیلز مین تک نہیں ہوتا اس چلتے پھرتے اسمارٹ سپر اسٹور کو ویلیز موبی مارٹ کا نام دیا گیا ہے، جسے بعد ازاں دنیا کے مختلف شہروں میں ایسے مقامات پر چلایا جائے گا جو ترقی پذیر اور پرامن ہوگا، اسمارٹ اسٹور کی خاص بات یہ ہے کہ ایک جگہ نہیں بلکہ پورے علاقے میں خود بخود گھومتا رہے گا، صارف اس اسٹور سے مطلوبہ چیز لے کر رقم کی ادائیگی کیے بغیر چلا جائے گا،

Most Popular