ہالی وڈ کی سائنسن فکشن ایڈوانچر فلم"ٹرانسفارمرز دی لاسٹ نائٹ" کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا

 ہالی وڈ کی سائنسن فکشن ایڈوانچر فلم

ہدایت کارمائیکل بے کی اس فلم کی کہانی بیرونی دنیا سے آئی انوکھی میشنی مخلوق سے متعلق ہے جو زمین پر حملہ کر کے تباہی مچا دیتی ہےربورٹ نما حملہ آوروں کے خاتمے کے لیے انسانوں کو ایسی ہی ایک مخلوق کا سہارا لینا پڑتا ہےسائنس فکشن فلم کی نمایاں کاسٹ میں اینتھونی ہوپکِن، مارک ولبرگ، لورا ہیڈوک، جون گڈمین، ازابیلا مونر اور جون ٹورٹرو شامل ہیں
ایکشن اورایڈوانچر سے بھرپور فلم"ٹرانسفارمرز دی لاسٹ نائٹ" رواں سال تیئس جون کو سینما گھروں میں تحلکہ مچائے گی۔

Most Popular