چین میں چوتھی روبوٹ سمٹ کا آغاز ہوگیا سمٹ میں روبوٹک کام

چین میں چوتھی روبوٹ سمٹ کا آغاز ہوگیا سمٹ میں روبوٹک کام

چین میں چند روز کیلئے اب ہر کام روبوٹ کی مدد سے ہوگا ،، چین میں چوتھی روبوٹ سمٹ کا آغاز ہوگیا ،چین کے مشرقی شہر یویو میں شروع ہونے والی روبوٹک سمٹ کا تھیم انٹیلی جنس پلس ایرا اوراسمارٹ فیوچر ہے،، سمٹ کے دوران انڈسٹریز میں روبوٹس کا کردار بڑھانے پرغور کیا جائے گا، روبوٹک مقابلے بھی سمٹ کا حصہ ہوںگے،، سمٹ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں۔ 

Most Popular