کہتے ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے،اگر اس مثال کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہو تو چین کی بجائے جاپان کو چلیے

کہتے ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے،اگر اس مثال کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہو تو چین کی بجائے جاپان کو چلیے

۔ وے میں دل تیرے قدماں چے رکھیاجاپان کے بادشاہ ’’آکی ہی تو‘‘ کی پوتی شہزادی ’’ماکو‘‘ کا دل ساحل سمندر پر کام کرنے والے ایک نوجوان پر آگیا، بس پھر کیا تھا،،، شہزادی نے اپنے شاہی رتبے کو لات ماری،،، اور پرنس آف بیچز کے نام سے مشہور نوجوان کے ساتھ بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کرلیا، ان کے اس فیصلے کو والدین کی اجازت تو حاصل ہو گئی ہے تاہم ابھی بادشاہ سلامت سے اجازت لینی پڑے گی، جاپان کے شاہی خاندان کا قانون ہے ،،،کہ اگر ان کے خاندان کی خاتون کسی عام آدمی سے شادی کرے گی تو،،، اسے اپنے مرتبے سے ہاتھ دھونا پڑیں گے،جاپان کے شاہی خاندان میں دو سو سال میں یہ پہلا موقع ہوگا جب کوئی شہزادی ،،، ایک عام آدمی کیلئے اپنا رتبہ گنوائے گی

Most Popular