ہالی ووڈ باکس آفس پر اس ہفتے بھی ایکشن سے بھرپور فلم رئیل اسٹیل کا راج برقرارہے۔

ہالی ووڈ باکس آفس پر اس ہفتے بھی ایکشن سے بھرپور فلم رئیل اسٹیل کا راج برقرارہے۔

ایکشن اورسسپنس سے بھرپورسائنس فکشن فلم رئیل اسٹیل نے مسلسل دوسرے ہفتے بھی کئی فلموں کو ناک آؤٹ کر دیا ہے،فلم میں مشینی باکسرز اپنے حریفوں کو ناکوں چنے چبوا رہے ہیں،فلم میں انسانوں کی جگہ روبوٹ باکسنگ رنگ میں ایک دوسرے کا جم کرمقابلہ کررہے ہیں،رئیل اسٹیل نے اب تک پانچ کروڑ ستر لاکھ ڈالر سے زیادہ کا بزنس کر لیا ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular