چین میں کم سن لڑکیوں کے رسہ پھلانگنے کے منفرد اسٹائل کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے
رسی پھلانگنے کا کھیل توبچپن میں لڑکیوں کا پسندیدہ ہو تا ہی ہے لیکن چین کی دو کمسن لڑکیوں نے اس کھیل کا نیا فیچربھی متعارف کروا دیا ،رسی پھلانگنے کے اس اسٹائل کو دیکھ کر آپ بھی حیران ہو جائیں گےرسی پھلانگنے کے کھیل میں عموما دونو ں ہاتھوں میں رسی کو تھام کر رسی کو پیروں تلے گزارا جاتا ہے لیکن یہ کیا چین کی 2 کمسن لڑکیوں نے کھیل کا نیا ہی فیچر متعارف کر دیا ،،رسی کو ہر سمت کی طرف گھما کرلڑکیوں نے دیکھنےو الوں کو بھی حیران کر دیا ،،ویڈیو کو سوشل میڈیا پرہزاروں لوگوں نے پسندیدگی سے نوازا ہے۔