فرانس کی سڑکوں پر منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا

فرانس کی سڑکوں پر منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا

پیرس کی سڑکوں پر رنگ بکھر گئے ،، ہزاروں افراد نے منفرد کلر رن میں حصہ لیا ،پانچ کلو میٹر ٹریک پر ہر چیک پوائنٹ پر شرکا پر رنگ بکھیرا گیا ۔۔ جبکہ میوزک بھی خوب بجا۔  آرگنائزرز کے مطابق اس ریس میں بیس ہزار افراد نے حصہ لیا ،، ریس کا مقصد صرف شرکا کو محظوظ کرنا تھا ، اس لیے کوئی ٹائم نہیں دیا گیا ، تاہم سکاٹ لینڈ کے جیک نے ریس سب سے پہلے ختم کر کے اعزاز اپنے نام کیا 

Most Popular