فلم’’دی فائنیسٹ آورز‘‘کی نمائش مئی 2016 میں کی جائے گی

فلم’’دی فائنیسٹ آورز‘‘کی نمائش   مئی  2016 میں کی جائے گی

نمائش کے موقع پر فلم کے مرکزی کردار کرس پائن اور دیگر اداکار بھی موجود تھے۔اس فلم کی کہانی 1952میں برطانوی جہاز کو پیش آنیوالے ایک ایسے افسوسناک حادثے کے گِرد گھوم رہی ہے جس میں امریکی کوسٹ گارڈ جہاز میں پھنسے ہوئے ملاحوں کو بچانے کیلئے سمندر کی خطرناک لہروں کا سامنا کرتے ہیں اور اپنی جان تک داؤ پر لگا دیتے ہیں حقیقی واقعے پر مبنی ڈرامہ اور تھرل سے بھرپور فلم اگلے سال جنوری میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی

Most Popular