، کینیڈا کے علاقے ہملٹن میں کئی آبشاریں موسم گرما میں شور مچاتی اور بہتی نظر آتی ہیں
شدید سردی نے کینیڈا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، کینیڈا کے علاقے ہملٹن میں کئی آبشاریں موسم گرما میں شور مچاتی اور بہتی نظر آتی ہیں، شدید سردی کے باعث اب خاموش ہوچکی ہیں، درجہ حرارت منفی ہونے کے باعث آبشاروں کا پانی جم چکا ہے، ہر طرف برف کی سفید چادر بچھ چکی ہے، آبشاریں جم جانے سے دکھنے والا نظارہ بھی کیا خوب ہے، جس سے مقامی افراد اور غیرملکی سیاح خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔