ہاکا کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے کیلئے نیوزی لینڈ میں سات ہزار سات سو افرادایک ساتھ جمع ہوگئے،،،

ہاکا کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے کیلئے نیوزی لینڈ میں سات ہزار سات سو افرادایک ساتھ جمع ہوگئے،،،

بچوں اور خواتین سمیت سات ہزار سات سو افراد نیوزی لینڈ کے علاقے ’روٹورووا‘ میں ایک ساتھ جمع ہوگئے،،،، اور جنگی رقص پیش کرکے ورلڈ ریکارڈقائم کر دیا،،، ہاکا نامی جنگی رقص نیوزی لینڈ کی روایت کا حصہ ہے ،،، نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیمیں بھی میچ سے قبل سٹیڈیم میں ہاکاڈانس کرتی ہیں،،، دو ہزار چودہ میں سب سے بڑے ہاکا کا ریکارڈ فرانس میں بنایا گیا تھا جہاں چار ہزار اٹھائیس افراد نے ایک ساتھ جنگی رقص پیش کیا تھا

Most Popular