اداکارہ ایما واٹسن کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا،رومانوی داستان سے پر مبنی ہالی وڈ کی فلم' بیوٹی اینڈ دا بیسٹ' ریلیز کردی گئی ہے

 اداکارہ ایما واٹسن کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا،رومانوی داستان سے پر مبنی ہالی وڈ کی فلم' بیوٹی اینڈ دا بیسٹ' ریلیز کردی گئی ہے

ہدایت کار بل کونڈن کی اس فلم کی کہانی معروف فیری ٹیل پر مبنی ہے جس میں بد صورت شہزادے اور خوبصورت لڑکی کی رومانوی داستان دکھائی گئی
فینٹسی فلم کے مرکزی کرداروں میں ایما واٹسن اور ڈین سٹیونز بڑی سکرین پر جلوہ گر ہیں جبکہ فلم میں لیوک ایونز ،ایما تھامسن اور ایون میک گریگر بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں
والٹ ڈزنی پکچرز کی پروڈیوس کردہ فلم 'بیوٹی اینڈ دا بیسٹ' کا فلم بینوں کو بے صبری سے انتظار تھا، توقع کی جارہی ہے کہ فلم باکس آفس پر بڑا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگی۔

Most Popular