بھارت کے سابق وزیر اعلیٰ نے بیاسی سال کی عمر میں بارویں کا امتحان پاس کر کے کئی سوالات پیدا کر دیئے

بھارت کے سابق وزیر اعلیٰ نے بیاسی سال کی عمر میں بارویں کا امتحان پاس کر کے کئی سوالات پیدا کر دیئے

بھارتی ریاست ہریانہ کے چار بار وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والے اوم پرکاش چوٹالہ نے 82 سال کی عمر میں بارہویں جماعت کا امتحان پاس کرلیا،، اس حرکت نے بھارت کو لے کر دنیا میں کئی سوال پیدا کر دیئے،،سابق وزیراعلیٰ اس وقت بدعنوانی کے جرم میں سزا کاٹ رہے ہیں اور انھوں نے انٹر کا امتحان دہلی کی جیل میں دیا اور تمام پرچوں میں کامیاب قرار پائے،، سابق وزیراعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کورشوت کے عوض نوکریاں دینے پر سزا سنائی گئی تھی۔

Most Popular