فرانس میں 70 کینز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

فرانس میں 70 کینز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

فرانس کے شہر کینز میں ہونے والے فلمی میلے کے ستر سال مکمل ہوگئے ہیں،،، رواں سال اس میلے میں انیس فلمز نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں،،، جبکہ نو مختصر دورانیے کی نو فلمیں بھی فیسٹیول کا حصہ ہوں گی، فیسٹیول کے آغاز پر ریڈ کارپٹ پر دنیا بھر سے آئے ہوئے فلمی ستارے خوب جگمگائے،،،یہ فیسٹیول ویسے تو فلموں کیلئے مخصوص ہے لیکن اس میں اداکاروں کا فیشن سب کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے، فیسٹیول اٹھائیس مئی تک جاری رہے گا۔

Most Popular