مشہور پاکستانی گلوکار، موسیقار، نغمہ نگار، اداکار، ماڈل اور پینٹر علی ظفر آج اپنی 37 سالگرہ منا رہے ہیں

مشہور پاکستانی گلوکار، موسیقار، نغمہ نگار، اداکار، ماڈل اور پینٹر علی ظفر آج اپنی 37 سالگرہ منا رہے ہیں

اداکار، گلوکار، موسیقار، رائٹر اور پینٹر،علی ظفر کو اگر ہر فن مولا کہا جائے تو غلط نا ہوگا،اٹھارہ مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہونے والے علی ظفر نے اپنے شوبز کرئیر کا آغاز پاکستانی فلم شرارت کے لیے گائے گانے سے کیا ، تاہم ان کی پہچان ان کی پہلی البم حقہ پانی کے گانے 'چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے' سے بنیگانا ایسا مشہور ہوا کہ علی ظفر کی شہرت سرحد کے پار تک جاپہنچی۔انہوں نے خود کوایک بہترین اداکار کی حیثیت سے بھی منوایا،علی ظفر کو 2013 میں ایشیا کے پُرکشش ترین مردوں کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا ، علی ظفراداکار اور گلوکارہ کے علاوہ کامیاب ترین ماڈل بھی ہیں ، انہوں نے کئی پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے

Most Popular